Advertisement
علاقائی

سرگودھا :دھندکےباعث ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افرادجاں بحق

سرگودھا : سیال موڑ کے قریب کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 17th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   یہ افسوس ناک  واقعہ دھند کے باعث پیش آیا ، کار میں سوار بدقسمت خاندان   ایبٹ آباد سے لاہور جا رہا تھا کہ  دھند کے باعث کار  موٹروے سے اُتر  گئی اورسیال موڑ کے قریب جاتے ہوئے کار نہر میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں   دو بچے اور میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑگئےجبکہ ایک   خاتون زخمی ہے  ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو اور امدادای ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو  ٹیم نے نعشوں  اور  زخمی خاتون کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سیال موڑ منتقل  کردیا گیا  ہے ۔

اس حوالے سے پولیس کاکہنا ہے کہ زخمی  خاتون بے ہوش ہے  اور خاتون کے ہوش میں آنے اور گاڑی میں سے معلومات ملنے پر لواحقین سے رابطہ  کریں گے ۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement