یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ ہمیں جتنا جلد ممکن ہو طالبان سے بات کرنا پڑے گی کیونکہ وہ افغانستان میں جنگ جیت چکے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 19 2021، 12:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ طالبان رہنماؤں سے معاملات واضح نہ ہونے تک افغانستان کی ترقیاتی امداد معطل رہے گی تاہم افغان عوام کےلیے انسانی بنیادوں پر امداد جاری رہےگی۔
جوزف بورل نےکہا ہےکہ طالبان حکومت کو تسلیم نہ کریں پھر بھی افغان عوام کے لیے طالبان سے بات کرنا پڑے گی ۔
انہوں نے طالبان پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کریں اور افغان عورتوں کوخاص طورپر تحفظ دیاجائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سے افغان فوج کی طالبان سے لڑنے کی صلاحیت جانچنے میں غلطی ہوئی ہے۔

پہلگام واقعہ : بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت
- 10 گھنٹے قبل

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع
- 15 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی
- 15 گھنٹے قبل

ایل اوسی پر کشیدگی جاری ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت
- 13 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
- 13 گھنٹے قبل
ایل پی جی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی
- 14 گھنٹے قبل

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا وہ ہم دیکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان
- 15 گھنٹے قبل

کشمیریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات