Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا سے مزید 91 اموات ، 4ہزارسے زائد متاثر

اسلام آباد :ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 91 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4075کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 24 2021، 1:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا سے مزید 91 اموات ،  4ہزارسے زائد متاثر

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد25ہزار094ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11لاکھ31ہزار659ہوگئی ہے ۔ ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.79 فیصد ہے۔ این سی او سی کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 59 ہزار943 ٹیسٹ کیے گئے۔

پنجاب

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ82ہزار 332ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک 11ہزار 605افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد  4 لاکھ22ہزار 418ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 6 ہزار 627افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

خیبرپختون خوا

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 57ہزار721ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 4819افراد چل بسے۔

بلوچستان

بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 31ہزار865کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 336مریض چل بسے ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد96 ہزار771جبکہ اموات کی تعداد852تک جاپہنچی ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اب تک 9 ہزار 687افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ170افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

آزاد کشمیر

آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 30ہزار865ہوچکی ہے جبکہ 685افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں میں 2857 افرادکوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔ ملک بھر میں اب تک 10لاکھ15ہزار519مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

Advertisement
26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • 9 hours ago
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست

آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست

  • 14 hours ago
اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات

  • 9 hours ago
جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ

  • 10 hours ago
ڈیگاری کیس :  عدالت نے  ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

  • 13 hours ago
بانی پی ٹی آئی  کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات

  • 14 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 13 hours ago
نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 14 hours ago
بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی

  • 13 hours ago
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان

  • 10 hours ago
سونے کی قیمت میں  ہزاروں روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

  • 14 hours ago
امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد

  • 7 hours ago
Advertisement