حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے، ڈاکٹر شہباز گِل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے۔

شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہنا تھا کہ دردمندی کا ڈھونگ رچانے والی چالباز محترمہ نے اپنے والد سے کبھی کیوں سوال نہ کیا؟ یہ ہمدردی اپنے دورِ حکومت میں کیوں نہ دکھائی؟،محترمہ کے دل میں سانحہِ ماڈل ٹاؤن کے شہید بے گناہوں کیلئے بھی یہ درد جاگا کبھی؟، کبھی سانحہ ماڈل ٹاؤن شہیدوں کے گھروں میں بھی چلی جائیں، ان کے بچے آج بھی سو نہیں پا رہے۔
ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ حساس اشوز پر سیاست کرنا اور پروپیگنڈا ن لیگ کا ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے،کیلبری کوئین کی سیاسی شعبدہ بازی عالمی دنیا میں پاکستان کے امیج کو متاثر کر رہی ہے،ملک دشمنوں کے ایجنڈے کا پرچار کرنے والے کم ظرفوں کو اللّٰہ ہدایت دے، گھٹیا سیاست چمکانے کیلئے کرپٹ کردار سلامتی اداروں پر ہرزہ سرائی کر رہے ہیں،مفاد پرست ٹولہ مذہب مسلک علاقائی لسانی مظلومیت ہمددری کارڈز استعمال کر رہے ہیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

