معیشت ، اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے: فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ کہ معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے 3 سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہی ہیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جو تین سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے مزید کہاکہ تیس سال حکومت کرنیوالے اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔
پاکستان میں کتنی حکومتییں اپنی کارکردگی پر عوام کو جوابدہی کرتی رہیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جو تین سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سگتی ہے تیس سال حکومت کرنیوالے اپنا منہ چھپا رہے ہیں، معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے تین سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 26, 2021
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سروربھی آج اسلام آباد جائیں گے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago




