دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے ویکسین یافتہ افراد کیلئے 30 اگست سے سیاحتی ویزہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 29th 2021, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ویکسین شدہ افراد کو سیاحتی ویزے پر امارات میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تمام ممالک کے ویکسین یافتہ افراد کیلئے 30 اگست سے سیاحتی ویزہ پر یواے ای آسکیں گے۔اس میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جن پر پہلے سفری پابندی تھی۔
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کی منظور شدہ ویکسین لگانے والے سیاح متحدہ عرب امارات آنے کے اہل ہوں گے،پیشگی کوویڈ پی سی آر ٹیسٹ اور ہوائی اڈوں پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ لازمی ہونگے۔
خیال رہے کہ حالیہ دنوں یو اے ای نے پابندی میں نرمی کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کو سفر کی اجازت دی جن کے پاس یو اے ای کا رہائشی ویزا موجود ہے۔

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
کاروباری ہفتے پہلے روز ہی سونا کئی ہزار روپے مہنگا ، فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 2 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 11 منٹ قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 28 منٹ قبل

ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا،ایرانی سپریم لیڈر
- 4 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 3 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 19 منٹ قبل

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.webp&w=3840&q=75)



