کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کی وادی پنج شیرفتح کرنے کاجشن منایا گیا اور ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نیتجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا اور طالبان جنگجو کافی دیر تک مسلسل ہوائی فائرنگ کر کے فتح کا جشن مناتے رہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق ہوائی فائرنگ کی وجہ سے گولیاں لگنے سے 17 افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئیں جبکہ 41 افراد کو زخمی حالت میں لایا گیا جن کے جسموں پر گولیوں کو نشانات تھے۔ زخمیوں میں سے 9 کی حالات تشویشناک تھی۔
ہوائی فائرنگ کے باعث جانی نقصان پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان جنگجوؤں کو ہدایت کی کہ وہ فتحیابی پر اللہ کا شکر ادا کریں اور ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔
انہوں نے کہا کہ جو ہتھیار اور گولہ بارود آپ کے ہاتھ میں ہے اسے ضائع کرنے کا کسی کو حق نہیں گولیوں سے شہریوں کو نقصان پہنچ رہا ہے اس لیے بلاضرورت گولیاں نہ چلائی جائیں۔

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
- 43 منٹ قبل

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 6 گھنٹے قبل

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کے واقعات کی ہم پہلے ہی مذمت کر چکے ہیں، یہ واقعہ پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، بیرسٹر گوہر
- 2 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 2 گھنٹے قبل

سلیمان و قاسم کی پاکستان آمد، طلال چوہدری نے شہریت سے متعلق وضاحت مانگ لی
- 44 منٹ قبل

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 6 گھنٹے قبل

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 5 گھنٹے قبل

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 5 گھنٹے قبل