پشاور: سینئر صحافی و ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 10th 2021, 4:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رحیم اللہ یوسف زئی10 ستمبر1954 کو پیدا ہوئے تھے ،انہیں اسامہ بن لادن کے انٹرویو سے شہرت ملی ،رحیم اللہ یوسف ان چند صحافیوں میں ہیں جنہوں نے طالبان کی کارروائیاں رپورٹ کیں ،وہ 1995 میں افغانستان کے شہر قندھار گئے ۔
رحیم اللہ یوسفزئی نے مقامی اور غیرملکی خبررساں ادارے کیلئے کام کیا،وہ افغانستان، شمالی مغربی پاکستان کے امور کے ماہر سمجھے جاتے تھے ,رحیم اللہ یوسف زئی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں 2004 میں تمغہ امتیازاور2009 میں ستارہ امتیاز سے نوازاگیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر فوادچودھری نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 4 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 8 گھنٹے قبل

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 6 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 3 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات