نوشہرہ: خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا پی ڈی ایم امیدوار اختیار ولی نے 21122ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تحریک انصاف کے میاں عمر 17023ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی الیکشن کے تمام102 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ جس کےمطابق پی ڈی ایم امیدوار اختیار ولی نے 21122ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تحریک انصاف کے میاں عمر 17023ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،پی ڈی ایم امیدوار اختیار ولی کو 4088 ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے میاں وجاہت نے 4270 ووٹ لیے جبکہ تحریک لبیک کے علامہ ثناء اللہ سیفی 619 ووٹ لے سکے۔
واضح رہے کہ یہ سیٹ جمشید الدین کاکا خیل کی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے پر خالی ہوئی تھی اور عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف نے یہ سیٹ 9000 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری سے جیتی تھی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 hours ago



