Advertisement
تجارت

ملکی تاریخ میں پہلی بارڈالر  بلند ترین سطح پر بند

کراچی :  ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 168 روپے 94 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 14th 2021, 9:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملکی تاریخ میں پہلی بارڈالر  بلند ترین سطح پر بند

تفصیلات کے مطابق   ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 168 روپے 94 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند  ہوا ہے،  انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا اضافہ  ہوا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کا آغاز 168 روپے 10 پیسے کی سطح سے ہوا تھا ۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا ہوا  ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہوا۔

گزشتہ چار ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 16 روپے 66 پیسے کا اضافہ ہوا ،   اس سے قبل ڈالر کی بلند ترین قیمت 26 ا گست 2020 کو 168 روپے 43 پیسہ ریکارڈ کی گئی  تھی،  ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 1850 ارب روپے کا اضافہ  ہوا ہے۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 15 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement