Advertisement
تجارت

ڈالر کی قیمت میں کمی

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ کم ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 16 2021، 10:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94 پیسے کم ہوا ہے۔

کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک 168 روپے 18 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کمی سے 168 روپے 80 پیسے ہے۔

Advertisement