اگر طالبان جامع حکومت تشکیل دیتے ہیں تو ترکی ان کے ساتھ کام کرنے کو تیارہے ، طیب اردوان
طالبان کا نقطہ نظر دیکھ رہے ہیں ، ممکنہ تبدیلی کے کچھ اشارے موجود ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیویارک : ترکی کے صدر رجب طیب اردواں نے افغانستان میں طالبان کی حکومت پر اعتراض اٹھا ہوئے مشروط کام کرنے کی پیشکش کردی ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت جامع نہیں ہے اور اگر طالبان جامع حکومت تشکیل دیتے ہیں تو ترکی ان کے ساتھ کام کرنے کو تیارہیں ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے ان کا کہناتھاکہ طالبان کی عبوری حکومت جامع نہیں ہے ، اگر وہ جامع حکومت تشکیل دیتے ہیں تو ترکی ان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کا نقطہ نظر دیکھ رہے ہیں ، ممکنہ تبدیلی کے کچھ اشارے موجود ہیں ، اگر طالبان جامع حکومت کی طرف کوئی قدم اٹھاتے ہیں ہم ان کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں ۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 39 منٹ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





