Advertisement
پاکستان

حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی  دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر آگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 24th 2021, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی  دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دوسری شادی منظر عام پر آگئی ہے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنی شادی ڈیکلیئر کردی ہے۔دعا بھٹو نے بچےکی پیدائش کا اسٹیٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگایا ۔

مزید پڑھیں : افغان طالبان کے بانی رہنما نے دنیا کو خبردار کردیا

پی ٹی آئی رہنما دعا بھٹو نے بچے کا نام  کامل حلیم عادل شیخ  رکھا ہے، انہوں  نے اپنی واٹس ایپ ڈی پی پر بھی بچے کا نام لکھ دیا۔

حلیم عادل شیخ نے  جی این این سے بات کرتے ہوئے  دعابھٹوسے شادی کی تصدیق  کردی ۔انہوں نے کہا کہ  2018 کے الیکشنزکے بعد ہماری شادی ہوئی، ہم نے اسلامی حق کواستعمال کیا، سیاسی مخالفین اشونہ بنائیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ ہرانسان کی ذاتی زندگی اورحقوق ہوتے ہیں ان کااحترام کیاجائے۔انہوں نے بیٹے کی ولادت پرمبارکباددینے والوں کاشکریہ ادا کیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 19 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement