پلیئرز ایسوسی ایشن کے مطابق دورہ پاکستان منسوخ کرنے پراندھیرے میں رکھا گیا۔


تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ پلیئرز یونین نے دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا۔ پلیئرز یونین کے مطابق ان سے پاکستان جانے کے بارے میں پوچھا بھی نہیں گیا۔ کھلاڑیوں کی یونین کے مطابق ان سے پاکستان جانے کے حوالے سے مشورہ بھی نہیں کیا گیا،انہیں اندھیرے میں رکھا گیا اور دورہ منسوخ ہونے کے بعد فیصلے سے آگاہ کیا گیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی تھی کہ کرکٹرز کو تحفظات ہیں۔
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جونی گریو نے کہا کہ پی سی بی سے رابطے میں ہیں،پاکستان جانے کا فیصلہ سیکورٹی ایکسپرٹس اور کھلاڑیوں سے بات چیت کے بعد کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو جانی گریو نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں اور سیکورٹی ایکسپرٹس سے مشورے کے بعد دورہ پاکستان کا فیصلہ کریں گے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فضلی بھی 26 ستمبر کو پاکستان آئیں گے،رمیز راجا سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کی سیریز کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- چند سیکنڈ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 منٹ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل



