چوروں نے چار کمروں کو لوٹا جنہیں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھا گیا تاہم میسی اس واردات میں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔


بیونس آئرس: ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی چوروں سے بال بال بچ گئے ۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹبالز گزشتہ ایک ماہ سے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہوٹل میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مقیم ہیں جہاں چورچار کمروں میں موجود قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوئے ۔
چور پیرس کے فائیو سٹار ہوٹل کی چھت سے لٹک کر نیچے آئے اور لیونل میسی کے ہوٹل کے کمرے سے ایک منزل اوپر بالکونی میں کودے جہاں سے غیر لاک شدہ دروازے کے ذریعے وہ کمرے میں داخل ہوگئے ۔
ماسک لگائے ان چوروں نے اسی طرح چار کمروں میں موجود نقد رقم اور ہزاروں پاؤنڈ مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔ چوروں نے چار کمروں کو لوٹا جنہیں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھا گیا تاہم میسی اس واردات میں خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔
خیال رہے کہ لیونل میسی نے چند ہفتوں قبل اسی ہوٹل کے کمرے کی بالکونی سے اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلاکر ان کی محبت کا جواب دیا تھا۔ اس ہوٹل میں میسی جس پرتعیش کمرے میں رہائش پذیر ہیں اس کا یومیہ کرایہ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 39 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 8 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 11 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 12 گھنٹے قبل




