راولپنڈی :شمالی وزیرستان دہشت گردوں کاسکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ جس کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 3:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں کاسکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ،فرنٹیئر کور کے 4اہلکار اور 1 لیویز سب انسپکٹر شہید ہوگئے ہیں۔
شہدا میں حوالداراسحاق،حوالدارزاہد،لانس نائیک ولی،لانس نائیک عبدالمجیداورسب انسپکٹر جاوید شامل جبکہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 44 minutes ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
