Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری 

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی طرف سے شائقین کیلئے اچھی خبر سامنےآگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری 

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے شائقین کی تعداد بڑھانے کیلئے مزید ٹکٹس فروخت کیلئے پیش کر دیئے ہیں۔

ابتدا میں آئی سی سی نے صرف 70فیصد شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی تھی، لیکن اب مزید ٹکٹس فروخت کیلئے اجازت دے دی ہے۔ آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ میچ وینیو پر کووڈ پروٹوکولز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

واضع رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 17 اکتوبر سے متحدہ عرب عمارات میں ہو رہا ہے، جبکہ ایونٹ کا فائنل 10 نومبر کو کھیلا جائے گا،پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کیساتھ کھیلے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement