Advertisement
علاقائی

بٹگرام : گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

بٹگرام: آلائی پاشتو نل کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بٹگرام : گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ   زخمی خاتون اور جاں بحق افراد کو بنہ ٹائپ ڈی اسپتال منتقل کردیا ہے،  واقعہ میں  خاتون اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ،  زخمی خاتون کے حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق  گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، حادثہ گاڑی میں فنی کی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 19 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 6 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی