ممبئی: منشیات کیس میں آریان خان کی گرفتاری نے شاہ رخ خان کی راتوں کو نیندیں اڑادی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان نے کھانا، پینا چھوڑ دیا ہے اور ان کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔
شاہ رخ خان کے ایک قریبی دوست جو پروڈیوسر ہیں نے انکشاف کیا کہ بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان بمشکل چند گھنٹے ہی سوپاتے ہیں۔
چاہے کوئی جتنا ہی بڑے اسٹار ہوں لیکن آریان خان کی گرفتاری کے بعد وہ انتہائی بے یارو مددگار ہیں اور اندر سے ٹوٹ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ انسداد منشیات کے ادارے نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو کروز شپ سے حراست میں لیا تھا، منشیات کیس میں گرفتار آریان اس وقت نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی تحویل میں ہیں جب کہ عدالت ان کی ضمانت بھی مسترد کرچکی ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









