Advertisement
علاقائی

پولیس سرجنز کا کمال، گداگر کی ٹانگیں ہوئیں بحال

لاہور: پولیس سرجنز کا کمال، گداگر کی ٹانگیں ہوئیں بحال، ملزم نے گداگری کیلئے جسمانی معذوری کا ڈھونگ رچایا ہوا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس سرجنز کا کمال، گداگر کی ٹانگیں ہوئیں بحال

تفصیلات کے مطابق چوکی غالب مارکیٹ پولیس نے شہزاد نامی پیشہ ور گداگر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاہے،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ 

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر)سہیل چودھری کا کہنا ہے کہ معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

سہیل چودھری کا کہنا ہے کہ آپ کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں،پیشہ ور گداگری قانوناً جرم ہے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب ویگرینسی آرڈیننس 1958 کے تحت اس کام میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی