بٹگرام: آلائی پاشتو نل کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون اور جاں بحق افراد کو بنہ ٹائپ ڈی اسپتال منتقل کردیا ہے، واقعہ میں خاتون اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، زخمی خاتون کے حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، حادثہ گاڑی میں فنی کی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









