Advertisement
علاقائی

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس کی رکشے  کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور سمیت 4طلبہ جاں بحق 

ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ روڈ پر واقع بستی اووڈ کے قریب بس اور رکشے میں   خوفناک  تصادم پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس کی رکشے  کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور سمیت 4طلبہ جاں بحق 

جی این این کے مطابق  گوجرہ روڈ پر بس کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے  میں 5 افراد  موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 طالبعلم اور ایک رکشہ ڈرائیور شامل ہیں ۔ حادثے میں  12 طالبعلم شدید زخمی ہوئے ہیں ،  رکشہ میں سوار جاں بحق طلبہ  کی عمریں 10 سے 18 سال کے درمیان  ہیں ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ لاشوں  اور شدید زخمی طلباء  کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل  کردیا گیا ۔  تیز رفتار مسافر بس فیصل آباد سے چشتیاں جا رہی تھی جبکہ  رکشہ گاؤں  نور پور سے گوجرہ تعلیمی اداروں کی طرف جارہا تھا ۔  ریسکیو کے مطابق بس  ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

Advertisement
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ