طیارہ رن وے سے صرف آدھا میل دور تھا جب اسے حادثہ پیش آیا،ائیر ٹریفک کنٹرولر کی جانب سے پائلٹ کو خبردار بھی کیا گیا کہ طیارہ بہت نیچے ہے۔


کیلیفورنیا: سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر تباہ ہو گیا۔
طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں، طیارہ گرنے سے دو گھر بی مکمل طور پر تباہ ہو ئے جبکہ ایک گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے کئی گاڑیاں بھی نظر آتش ہو گئیں۔

طیارے میں کتنے مسافر سوار تھے اس بارے میں تفصیل سامنے نہیں آئی لیکن رپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار کوئی مسافر زندہ نہیں بچ سکا۔
طیارہ رن وے سے صرف آدھا میل دور تھا جب اسے حادثہ پیش آیا،ائیر ٹریفک کنٹرولر کی جانب سے پائلٹ کو خبردار بھی کیا گیا کہ طیارہ بہت نیچے ہے۔
کنٹرولر بار بار طیارے کو 5 ہزار فٹ کی بلندی پر لے جانے کی تاکید کرتا رہا جبکہ طیارہ 1500 فٹ پر ہی پرواز کرتا رہا۔ ایف اے اے اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل








