ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ روڈ پر واقع بستی اووڈ کے قریب بس اور رکشے میں خوفناک تصادم پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق گوجرہ روڈ پر بس کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 طالبعلم اور ایک رکشہ ڈرائیور شامل ہیں ۔ حادثے میں 12 طالبعلم شدید زخمی ہوئے ہیں ، رکشہ میں سوار جاں بحق طلبہ کی عمریں 10 سے 18 سال کے درمیان ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ لاشوں اور شدید زخمی طلباء کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تیز رفتار مسافر بس فیصل آباد سے چشتیاں جا رہی تھی جبکہ رکشہ گاؤں نور پور سے گوجرہ تعلیمی اداروں کی طرف جارہا تھا ۔ ریسکیو کے مطابق بس ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









