اسپین میں قومی دن کا جشن شاندار ملٹری پریڈ سے منایاگیا ، جنگی طیاروں کی فارمیشن نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین میں قومی دن کا جشن شاندار ملٹری پریڈ سے منایاگیا، ہسپانوی بادشاہ فیلیپے، ملکہ لیٹیزیااور شہزادی صوفیہ بھی عسکری پریڈ دیکھنے پہنچیں۔ہسپانوی وزیراعظم، حکومتی اور اپوزیشن ممبران بھی موقع پر موجودتھے۔
قومی دن کے موقع پر عسکری طاقت کا بھرپورمظاہرہ کیاگیا۔ جنگی طیاروں کی فارمیشن نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا۔دوہزار چھ سوسے زائدفوجی اہلکاروں نے پریڈ میں حصہ لیا اور پریڈ میں 115فوجی گاڑیوں کی نمائش کی گئی۔فضاجنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونجتی رہی، پیراشوٹسٹ نے بھی فضاء میں ہسپانوی پرچم لہرایا۔
گزشتہ سال پریڈ کوویڈ 19 پابندیوں کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا لیکن 2019 میں 4000 فوجیوں نے روایتی فوجی مارچ میں حصہ لیاتھا۔

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 8 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 12 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 11 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 8 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 11 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 13 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 12 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 13 hours ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 8 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 10 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 8 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 12 hours ago