سبی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 15 2021، 2:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کےجھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے نکل آئے ۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 8بجکر8منٹ پہ محسوس کیے گئے ، تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
سابق امریکی صدر بل کلنٹن ہسپتال داخل
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 8 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



