لسبیلہ :قومی شاہراہ ٹیارہ کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 16 2021، 4:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے کی شکار کار کراچی سے بیلہ جارہی تھی ، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد میں دو بھائی اور ایک خاتون شامل ہے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور نعشوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 12 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 12 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 10 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 11 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 10 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






