Advertisement
ٹیکنالوجی

ایک بِٹ کوائن کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زائد

ماہرین کا کہنا ہے2021 بٹ کوائن کی تاریخ کا اہم ترین سال  ہے ۔ جس میں بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح کو چھو گئی ہے اور ایل سلواڈور نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانون حیثیت دے دی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 16th 2021, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک بِٹ کوائن کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زائد

نیویارک : بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ، ایک بِٹ کوائن کی قیمت باسٹھ ہزار ڈالر سے زائد ریکارڈ کی گئی ۔ 

بلومبرگ کے اعدادو شمار کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت پچھلے ماہ کی نسبت چالیس فیصد اوپر چلی گئی ہے ۔ آخری مرتبہ اپریل میں بِٹ کوائن ساٹھ ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ تھا۔ 

ماہرین کا کہنا ہے2021 بٹ کوائن کی تاریخ کا اہم ترین سال  ہے ۔ جس میں بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح کو چھو گئی ہے اور ایل سلواڈور نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانون حیثیت دے دی ہے

چین میں کریک ڈاؤن اور ایلون مسک کے ٹیسلا کی جانب سے اسے مزید ادائیگی کے طور پر قبول نہ کرنے کے فیصلے کے بعد مئی میں  کرنسی کی قیمت تیزی سے گر گئی تھی ۔ اگست میں بٹ کوائن کی قیمت میں بہتری کے بعد پچاس ہزار ڈالر سے او پر چلی گئی تھی۔

جنوری سے اگست تک بٹ کوائن کی قدر میں 81 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا  تھا۔ جنوری2021میں بٹ کوائن صرف 27ہزار ڈالر میں ٹریڈ کر رہا تھا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا