Advertisement

محکمہ ایکسائز سندھ کی منشیات اسمگلنگ کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی :محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے بڑی مقدار میں منشیات کراچی اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 26 2021، 2:49 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  محکمہ ایکسائزسندھ نے  کارروائی کرتے ہوئے   روہڑی چیک پوسٹ پر ٹرک سے دو سو کلو گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔  پولیس نے دونوں  ملزمان عباس علی اور نجب اللہ  کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی  ہے ۔

 صوبائی وزیربرائےایکسائزاینڈ ٹیکسیشن وانسدادمنشیات کی کامیاب کارروائی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے  کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں۔صوبائی وزیر  مکیش کمار چاؤلہ نے ہدایت کی کہ سندھ میں منشیات لانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے ۔

Advertisement
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ

  • 3 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

  • 32 منٹ قبل
ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں  میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ

  • 14 منٹ قبل
پاک فضائیہ کی برطانیہ میں  دنیا کے سب سے بڑے  رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں  شرکت

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   18 ستمبر  کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک