خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی کر کے روسی عملہ واپس زمین پر پہنچ گیا ہے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اداکارہ یولیا اور فلم کے ہدایت کار کلم نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔ روسی فلم پروجیکٹ مکمل ہونے پر روس خلاء میں فلم بنانے والا پہلا ملک بن جائے گا۔روس کی جانب سے سویوز خلائی جہاز تینوں افراد کو قازقستان کےاسٹیشن سے خلا میں روانہ کیاگیا۔
روانگی سے قبل پیرسلیڈ کا کہنا تھا کہ "میرے لیے ، خلا دلکش ، خوش آئند ہے اور اس کی کوئی حد نہیں ہے ،" شپینکو جنہوں نے کئی تجارتی طور پر کامیاب فلمیں بنائی ہیں ، نے اپنی تیز رفتار ، چار ماہ کی پرواز کے لیے تیاری کو سخت قرار دیاتھا۔انہوں نے کہا کہ "یقینا ، ہم پہلی کوشش میں بہت سی چیزیں نہیں بنا سکے ، اور بعض اوقات تیسری کوشش میں بھی۔ لیکن یہ عام بات ہے ، "
خیال رہے کہ فلم دی چیلنج کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی جہاز کے ذریعے 5 اکتوبر کو خلاء میں گیا تھا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago







