میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاپوانیوگنی کے خلاف میدان میں اترے گی اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔
سکاٹ لینڈ کے سکواڈ کی قیادت کائل کوئٹزر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جارج میونسی، میتھیو کراس، رچی بیرنگٹن، کالوم میکلیوڈ، مائیکل لیسک، کرس گریوز، مارک واٹ، جوش ڈیوی، سفیان شریف، بریڈلی وہیل، ڈیلن بیوج، کریگ ویلیس، الاسڈئیر ایوانز اور حمزہ طاہر شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل ہو گا۔
پاپوانیوگنی کی قیادت اسد والا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹونی اورا، لیگا سیاکا، چارلز امینی، سیسی باؤ، نورمین وانووا، سیمون اتل، کیپلن دوریگا، ڈیمین راوو، کابووا موریا، نوسائنا پوکانا، شیڈ سوپر، جینس کیلا، ہیری ہیری اور گاؤڈی ٹوکا شامل ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 17 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل






