Advertisement

کورونا وائرس سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیلتھ  ورکرزہلاک ہوئے: عالمی ادارہ صحت 

جینیوا:عالمی ادارہ صحت  کاکہنا ہے کہ دنیا بھر میں  مہلک وبا سے ایک  لاکھ  80  ہزار  ہیلتھ  ورکرز  ہلاک ہوئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا وائرس سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیلتھ  ورکرزہلاک ہوئے: عالمی ادارہ صحت 

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کا کہنا ہے کہ  ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او  نے اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے دنیا بھر میں80ہزار  سے 180،000 ہیلتھ کیئر ورکرز جان کی بازی ہار  چکے ہیں ۔

 ادارے کا کہنا ہے کہ  وائرس دنیا بھر میں پھیلتا جارہا ہے جس سے  ہیلتھ ورکرز میں  پریشانی اور تھکاوٹ   کا احساس بڑھ رہا ہے اور  اور یہ بات انتہائی خطرناک ہے ۔عالمی ادارہ صحت نے  جنوری 2020سے مئی 2021 تک  کا ڈیٹاجاری کیا ہے جس میں ہیلتھ ورکرز کی ہلاکتوں کو افسوس ناک قرار دیا گیا ہے ۔ 

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اوسطاً  ہر 5  میں  سے 2  ہیلتھ ورکرز ویکسین کی مکمل خوراک  لے چکے ہیں،  119 ممالک سے دستیاب اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ افریقی اور مغربی بحر الکاہل کے علاقوں میں 10 میں سے 1 سے بھی کم افراد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے ۔ ویکسین تک رسائی سمیت ہیلتھ ورکرزکےحقوق کویقینی بنائیں گے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں 135 ملین افراد صحت عامہ کے شعبے میں  کام کررہے ہیں ۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 12 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 8 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 7 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement