مگراس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ کے دوران کئی ریکارڈ جہاں پاش پاش ہوئے وہیں پاکستانی کپتان کی کھل کر تعریف کی گئی ۔
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2021, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابوظہبی : پاکستان نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف بہترین بلے بازی کرتے ہوئے دس وکٹوں سے شکست دیدی ۔
اس شکست نے بھارت کے ورلڈ کپ کے کسی بھی ایونٹ میں پاکستان سے ناقابل شکست رہنے کی روائت کو بھی توڑ دیا ۔ بابراعظم اور محمد رضوان کی بہترین بلے بازی اور شاہین شاہ آفریدی کی بہترین باؤلنگ نے میچ کو یک طرفہ بنادیا ۔
مگراس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ کے دوران کئی ریکارڈ جہاں پاش پاش ہوئے وہیں پاکستانی کپتان کی کھل کر تعریف کی گئی ۔
یہ تعریف بھی بھارتی کمنٹریٹرز کی جانب سے کی گئی ۔ بھارتی ٹیم کی شکست اور پاکستانی فتح کے ساتھ ہی بھارتی کمنٹریٹر نے بابراعظم کو" مغلِ اعظم " کا خطاب دیدیا ۔
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- 10 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 10 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 7 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 12 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 7 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 7 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات