کیا ہم ٹی 20 میچ میں روہت شرما کے بغیر ہم کھیل سکتے ہیں؟
دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز دبئی کے سٹیڈیم میں بھارت کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں دردناک شکست دیتے ہوئے پہلی کامیابی سمیٹی اور تاریخ رقم کی جبکہ بھارتی کپتان اس ہار پر کافی افسردہ دکھائی دیئے جس کا مظاہرہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافیوں کی جانب سے کیئے جانے والے سخت سوالات کے جوابات میں دیکھنے کو ملا ۔
دبئی میں پاک بھارت مقابلے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا ایشان کشن کی جگہ روہت شرما کو کھلانا درست فیصلہ تھا؟، جس پر کوہلی نے کہا کہ ہم بہت متوازن ٹیم منتخب کرکے میدان میں اترے ، کیا ہم ٹی 20 میچ میں روہت شرما کے بغیر ہم کھیل سکتے ہیں؟، کیا آپ بھول گئے کہ پاکسنان کے ساتھ ہونے والے پچھلے مقابلے میں روہت شرما نے کتنا اچھا کھیل پیش کیا تھا۔ اگر آپ کوئی تنازع کھڑا کرنے کے ارادے سے آئے ہیں تو پہلے ہی بتادیجیے۔ میں اس حوالے سے پہلے سے تیاری کرکے آجاؤں گا۔
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 12 گھنٹے قبل
افغانستان میں 2 درجن سےزائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کررہےہیں، خواجہ آصف
- 20 منٹ قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
- 34 منٹ قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 10 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
- 5 منٹ قبل
کرم : امن معاہدے کے تحت تمام مورچوں کی مسماری کا عمل آج سے شروع
- 11 منٹ قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 11 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ تاحال بے قابو،متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعدکرفیو نافذ
- 27 منٹ قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 10 گھنٹے قبل