اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : انٹربینک اور اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیتم میں کاروبار کے پہلے ہی روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ،
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ، ڈالر اس وقت اوپن مارکیٹ میں 171 روپے اور 30 پیسے پر فروخت ہورہا ہے ۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






