Advertisement

کشمورمیں ایک ہی برادری کے دو گروپوں میں تصادم

کشمور:بخشاپور تھانہ کی حدود میں   پنھیار برادری کے دو گروپوں میں جانور گزارنے پر  تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کشمورمیں ایک ہی برادری کے دو گروپوں میں تصادم

جی این این کے مطابق بخشاپور تھانہ کی حدود گاؤں محراب ڈومکی میں جانوروں گزنے پر پنھیار برادری کے دو گروپوں تصادم  کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

 تصادم میں دونوں برادریوں کے افراد کی جانب سے ڈنڈوں اور اینٹوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔

زخمیوں میں غلام نبی، محب علی،غلام قادر،سلطان احمد، جمعہ خان پنھیار شامل ہیں ۔  زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بخشاپور رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ 

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement