اسی تناسب سے جرمانے ہوں گے۔ بیان میں محکمہ پاسپورٹ نے مزید کہا کہ’ اقامہ اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی رپورٹ مکہ مکرمہ اور ریاض ریجن میں 911 اور مملکت کے دیگر تمام علاقوں میں 999 پر کی جائے۔


ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ’ اگر سعودی آجر اپنے اجیر کو کسی اور کے یہاں ملازمت کرنے یا کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرے گا تو اس پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا۔
اگر آجر غیرملکی ہوگا تو ایسی صورت میں اسے مملکت سے بے دخل بھی کر دیا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ ’آجر کو خلاف ورزی پر چھ ماہ قید کی سزا بھی دی جائے گی۔ علاوہ ازیں اسے آئندہ پانچ برس تک افرادی قوت کی درآمد سے محروم کردیا جائے گا۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ’جتنے اجیروں کو دوسروں کے یہاں ملازمت یا اپنا کاروبار کرنے کی اجازت دے گا .
اسی تناسب سے جرمانے ہوں گے۔ بیان میں محکمہ پاسپورٹ نے مزید کہا کہ’ اقامہ اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی رپورٹ مکہ مکرمہ اور ریاض ریجن میں 911 اور مملکت کے دیگر تمام علاقوں میں 999 پر کی جائے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل






