ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں اترنے سے قبل بڑا اعلان کر دیا
بابراعظم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سپورٹ کرنے پر شائقین کرکٹ کے شکر گزار ہیں ، ہر حالت میں اچھا پر فارم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داریاں معلوم ہیں ، ہر کوئی ایونٹ میں اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کر رہاہے ۔


دبئی : آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انشاءاللہ سیمی فائنل کے ساتھ ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی کا فائنل بھی ہم جیتیں گے ، سیمی فائنل میں مستقل مزاجی کو برقرار کھیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سپورٹ کرنے پر شائقین کرکٹ کے شکر گزار ہیں ، ہر حالت میں اچھا پر فارم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داریاں معلوم ہیں ، ہر کوئی ایونٹ میں اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کر رہاہے ۔
ان کا کہناتھا کہ ہر میچ میں تھوڑی بہت کمزوریاں نظر آئی ہیں ، کبھی بیٹنگ ، کبھی باولنگ تو کبھی فیلڈنگ میں خامیاں سامنے آئیں ، اچھی بات یہ ہے کہ ان خامیوں کو دور کر رہے ہیں ، بائیو سیکیور ببل میں زندگی مشکل ہے ، دو اڑھائی سال سے ببل میں رہ کر کرکٹ کھیلی ، کوئی کھلاڑی اگر پریشان ہوتاہے تو مل کر اس کا حوصلہ بڑھاتے ہیں ، بائی سیکیور ببل میں گروپ ایکٹیوٹی ہوتی رہتی ہے ۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل





