Advertisement
علاقائی

لاہور کے رہائشی نے ڈینگی مچھر کی گرفتاری کیلئے درخواست  جمع کرادی

لاہور: جلو موڑ کے رہائشی شہری نے ڈینگی مچھر کی گرفتاری کے لئے درخواست جمع کروا دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کے رہائشی نے ڈینگی مچھر کی گرفتاری کیلئے درخواست  جمع کرادی

تفصیلات کے مطابق   ڈینگی مچھر کی گرفتاری کے لئے شہری راشد کرامت بٹ نے درخواست تھانہ باٹا پور میں جمع کرائی ہے۔درخواست گزار راشد بٹ نے کہا ہے کہ   کچھ عرصہ سے ڈینگی نامی مچھر ہمارے علاقے میں ساتھیوں سمیت حملہ آور ہے،  ڈینگی مچھر کے وار سے بہت سے لوگ لقمہ اجل بن گئے ہیں، کئی اسپتالوں میں داخل ہیں۔

 راشد بٹ نے درخواست میں کہا کہ   قاتل مچھر کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے،  ڈینگی مچھر کو گرفتار کر کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل