لاہور: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کے دوران آئندہ سال 2 اضافی ٹی20 میچزکھیلنے کی حامی بھر لی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن نے قذافی اسٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے بعد رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انگلینڈ کا 2 اضافی ٹی 20 کھیلنا خوش آئند ہے، انگلینڈ اب پاکستان میں 7 ٹی20 میچز کھیلے گا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آئندہ سال 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان بھی آئے گی۔
رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی سی بی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو ساتھ چلنا چاہیے، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے پاکستان آکر وضاحت دی ہے۔
ای سی بی چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ شاندار تعلقات کا خواہاں ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







