کراچی : پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے 119 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں پورا کرلیا۔پشاور زلمی 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پر چلی گئی۔
پشاور زلمی کی جانب سے ٹام کوہلر کیڈمور 46 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، حیدر علی نے 36، کامران اکمل نے 3 رنز بنائے جبکہ شعیب ملک نے 29 اور ردرفورڈ 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 118 رنز بنائے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے الیکس ہیلز 41 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، حسین طلعت نے 22، آصف علی نے 19 رنز بنائے تھے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 8 بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔
پشاور زلمی کی جانب سے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 شکار کیے، ثاقب محمود نے 3 وکٹیں حاصل کیں تھیں ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 12 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 13 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 12 گھنٹے قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 14 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 10 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 10 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 8 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 12 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 14 گھنٹے قبل

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 8 گھنٹے قبل