Advertisement

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی مسجد میں دھماکا

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مسجد میں دھماکے سے 15 افراد زخمی اور تین نمازی جاں بحق ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 12th 2021, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی مسجد میں دھماکا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ننگرہار کے ضلع اسپن گھر کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوئے۔

علاقائی لوگوں کے تحت دھماکا تقریباً 1.30 بجے ہوا، جب بظاہر مسجد کے اندرونی حصے میں موجود دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔

یاد رہے 2 نومبر کو افغانستان کے سب سے بڑے ہسپتال وزیراکبرخان اسپتال کے قریب دو دھماکے ہوئے تھے ، ایک دھماکہ اسپتال کےباہر جبکہ دوسرااس کے احاطے میں ہواتھا، دھماکے کے نتیجے میں 34 افراد دزخمی  ہوئے تھے جبکہ 15 سےزائد جاں بحق ہوئے تھے ۔ 

عینی شاہدین کے مطابق اسپتال میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی تھی۔ 

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 12 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی