اسلام آباد: انٹر بینک میں آج ڈالر 1.54 روپے مہنگا ہوا۔


پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹریبنک میں آج ڈالر 1.54 روپے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 174.19 سے بڑھ کر 175.73 پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/GvctANz3jH pic.twitter.com/K953ntLpQH
— SBP (@StateBank_Pak) November 12, 2021
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 پیسے مہنگا ہوگیا،ڈیلر ز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176.50 سے بڑھ کر 178 روپے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز ڈالر چار روپے18 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے 19 پیسےکا ہوگیا تھا۔جبکہ ڈالر ایک روپیہ 20 پیسے مہنگا ہو کر 176 روپے 50 پیسےکا ہوگیا تھا۔
سونے کی قیمت:
سونے کی قیمت میں کمی آگئی، فی تولہ سونا 450 روپے کمی سے 128650 روپے پر آگیا۔ فی 10 گرام سونا 385 روپے کمی سے 110297 روپے پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1849 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 21 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 19 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 20 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 19 hours ago







