روہت شیٹھی کی نئی فلم سوریا ونشی باکس آفس پر چھا گئی ۔سوریاونشی ایک ہفتے سے باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔


تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی نئی فلم سوریاونشی (جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مرکزی کردار اداکیا ہے ) نے باکس آفس پر شاندار اوپننگ کی۔یہ فلم ایک ہفتے کے اندر اندر 120 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر چکی ہے ۔سوریا ونشی پہلے دن 26.29 کروڑ جمع کرنے میں کامیاب رہی ۔جمعرات کو بھی فلم 8.30 کروڑ روپے کمائے ۔
سوریاونشی روہت شیٹی کی پولیس کے حوالے سے چوتھی فلم ہے۔یہ ایک ہندوستانی فلم ہے جس کی ہدایت کاری روہت شیٹی نے کی اس میں اکشے کمار،کترینہ کیف،جیکی شروف، گلشن گروور نے کام کیا ہے ۔
ابتدائی طور پراس فلم کو 24 مارچ 2020 کو تھیٹر میں ریلیز کیا جانا تھا مگر کورونا وبا کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ کئی مرتبہ التوا کے بعد آخر کا اسے 5نومبر کو ریلیز کیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 10 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 13 گھنٹے قبل








