Advertisement

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا

لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی سی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے دنیا بھر سے نامور کرکٹر لیگ کا حصہ ہونگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 5:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلا دیش، انگلینڈ، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، پاپوا نیو گنی، اسکاٹ لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، ویسٹ انڈیز کے پلیئرز ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

ذرائع کے مطابق 19 کھلاڑیوں نے پلاٹینم کیٹیگری کیلئے رجسٹرڈ کرایا ہے،پلاٹینم میں شامل تبریز شمسی صرف ایک ہفتے کیلئے دستیاب ہیں ،کرس گیل آغاز سے 13 فروری تک دستیاب ہوں گے،اس کے علاوہ جیسن روئے یکم فروری سے آخر تک ، راشد خان اور ٹیمال ملز پی ایس ایل کے دوسرے روز سے ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔

پلاٹینم کیٹیگری میں شامل دیگر پلیئرز ڈیوڈ ملر، عمران طاہر، رائلی روسو، تھیسارا پریرا، کولن منرو، کولن انگرام، ڈیوڈ ولی، مرچنٹ ڈی لینج، اسورو اڈانا، جیمز وینس اور سندیپ لمیچانے پورے پی ایس ایل کیلئے ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔

اس کے علاوہ ڈائمنڈ کیٹیگری کے نمایاں پلیئرز میں ایلکس ہیلز، بین کٹنگ، ڈیوڈ ویزے ، ڈین لاورنس، جیمز فوکنر، لوئیس گریگوری، بین ڈنک، فیبین ایلن، حضرت اللہ زازائی، فل سالٹ، لیوک رائٹ ، ثاقب محمود، رحمان اللہ گرباز، سمت پٹیل، جونسن چارلس، محمود اللہ اور عفیف حسین شامل ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا، ایونٹ کے  میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے،ایکشن سے قبل پلیئرز ڈرافٹ 12 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 5 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 3 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
Advertisement