ڈھاکہ:پاکستان کی جانب سے ساجد خان کی تباہ کن بولنگ نے بنگلادیش کی کمر توڑ دی انہوں نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی سپنر باؤلر ساجد خان نے بنگلہ دیشی بلے بازوں کو دن میں ہی تارے دیکھا دیئے۔
انہوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 بنگلہ دیشی بلے بازوں کو پولین کی راہ دیکھائی ہے۔
خیال رہے کہ ڈھاکہ میں ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہو گیا ہے، پاکستان نے پہلی اننگ 300 رنزپر ڈکلیئر کی تھی۔
پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 76 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اظہر علی ، فواد عالم ، محمدرضوان نے نصف سنچریاں بنائیں ہیں۔
خراب موسم کی وجہ سے چوتھے روز بھی کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے لیکن آج 86 اوورز کا کھیل ہو گیا ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







