لاہور: ضلعی انتظامیہ نے دودھ ،دہی اور دالوں کے نرخ بڑھا دئیے، دودھ اور دہی 15 روپے تک مہنگا کردیاگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اشیا ئے ضروریہ کی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے دودھ ،دہی اور دالوں کے نرخ بڑھا دئیے، دودھ اور دہی 15 روپے تک مہنگا کردیاگیا۔ دودھ کی قیمت 100 سے بڑھا کر115 روپے لیٹر کردی گئی۔ جبکہ دہی کے نرخ 120 سے بڑھا 135 روپے کلو کر دئیے۔
چاول باسمتی سپر کی ریٹیل قیمت130 روپے مقررکردی گئی،دال چنا کی قیمت 140،دال مسور باریک220،دال ماش کی قیمت 265 روپے مقررکردی گئی،کالا چنا کی قیمت 145 ،سفید چنے کی قیمت 185 روپے مقرر کردی گئی۔
مٹن کی قیمت1100 اور بیف 600 روپے میں فروخت ہوگا،20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 مقرر کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ نے نئے نرخنامے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







