Advertisement

ڈھاکہ ٹیسٹ : بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 25 رنز بنا لیے

ڈھاکہ ٹیسٹ میچ  میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیاتھا۔   بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87رنز بناکر آوٹ ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈھاکہ ٹیسٹ : بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 25 رنز بنا لیے

لاہور : ڈھاکہ ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے بنگلہ دیش کو فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنبھلنے کا موقع نہیں دیا ۔ 

دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کے 4 کھلاڑی صرف 25 رنز ہی جوڑ سکیں ہیں ۔ دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کے شادمان اسلام صرف دو رنز بنا کر شاہین شاہ کی بال پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے ۔ محمد حسن کو حسن علی نے شکار کیا ۔ جبکہ مومن الحق بھی حسن علی کا شکار ہوئے ۔

اس سے قبل ڈھاکہ ٹیسٹ میچ  میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیاتھا۔   بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔

ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش  نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ شروع کردی۔ بنگلہ دیش کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے 213 رنز  درکار ہیں  ۔ بنگلہ دیش کو اب پاکستان کی برتری ختم کرنے کے بعد پاکستان کو ہدف دینا ہو گا۔

پہلی اننگز میں آف اسپنر ساجد خان نے بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن اڑا کر رکھ دی۔  ساجد خان نے  10 میں سے 8 وکٹیں حاصل کیں۔ میزبان ٹیم کے 9  کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ  ہوسکے۔

بنگلہ دیش کی طرف نے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 33 رنز بنائے جبکہ نجم الحسن نے 30 رنز جوڑے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے کھیل کے چوتھے روز پہلی اننگز300 رنز 4 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی۔ پاکستان کے بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں بھی اسکور کیں۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
Advertisement