Advertisement
علاقائی

دیپال پور: 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل، دکانوں میں جاگھسا ،  3 طالب علم جاں بحق

دیپال پور  :قصور روڈ راجووال میں 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل ہوگئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دیپال پور: 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل، دکانوں میں جاگھسا ،  3 طالب علم جاں بحق

تفصیلات کے مطابق  حجرہ شاہ مقیم  میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، قصور روڈ راجووال میں 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل ہوگئی ۔

ریسکیو کے  مطابق ٹریلر بے قابو ہو کر دکانوں میں جاگھسا اسٹاپ پر کھڑے  طلباء ٹریلر کی زد میں آگئے۔حادثہ کے نتیجہ میں 3 طالب علم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو شدید زخمی  ہیں۔

Advertisement