دیپال پور: 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل، دکانوں میں جاگھسا ، 3 طالب علم جاں بحق
دیپال پور :قصور روڈ راجووال میں 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل ہوگئی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، قصور روڈ راجووال میں 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل ہوگئی ۔
ریسکیو کے مطابق ٹریلر بے قابو ہو کر دکانوں میں جاگھسا اسٹاپ پر کھڑے طلباء ٹریلر کی زد میں آگئے۔حادثہ کے نتیجہ میں 3 طالب علم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو شدید زخمی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









